فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان

 فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان

رمیز راجہ کی ورلڈ کپ سکواڈ سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

لاہور (بلال عقیل سے ) ذرائع کے مطابق فخر زمان اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ سکواڈ میں واپس شامل کئے جانے کا امکان ہے ،فخر زمان کو رمیز راجہ کی جانب سے ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ملاقات کے دوران چھ کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے فٹنس اور ٹیم سے ڈراپ ہونے کے دباؤ سے متعلق سوالات کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں