حفیظ نے بیٹی کی سالگرہ منائی

حفیظ نے بیٹی کی سالگرہ منائی

قومی راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ہوٹل میں سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے ، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد، حسن علی، عثمان قادر اور عماد وسیم بھی شریک ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں