وکٹر ایکسل سن کی کامیابی

وکٹر ایکسل سن کی کامیابی

بی ڈبلیوایف ورلڈ ٹور فائنلز بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے مینز سنگل فائنل میں ڈنمارک کے وکٹر ایکسل سن نے تھائی حریف کونلاوٹ ویڈسرن کو ا کیس ، بارہ اور اکیس آٹھ سے ہرادیا

کوپن ہیگن (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کھلاڑی پی وی ساندھو کو ویمن سنگل کے فائنل میں جنوبی کوریا کی این سوینگ نے اکیس سولہ اور اکیس ، بارہ سے شکست دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں