واہگہ بارڈرپربھارتیوں کو دیکھ کر میاندادکو شارجہ کا چھکا یاد آگیا

واہگہ بارڈرپربھارتیوں کو دیکھ  کر میاندادکو شارجہ کا چھکا یاد آگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادگزشتہ روز واہگہ بارڈر پر پرچم اْتارنے کی پْروقار تقریب کے مہمان خصوصی بنے ۔

 جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، بارڈر پر سامنے بھارتیوں کو دیکھ کر انہیں اپنا شارجہ والا چھکا یاد آگیا۔ رینجرز حکام کی جانب سے جاوید میانداد کو ادگاری شیلڈ دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں