نجم سیٹھی کوئٹہ میں میچ پر منتظمین کے شکرگزار

نجم سیٹھی کوئٹہ میں میچ  پر منتظمین کے شکرگزار

منامہ(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین نمائشی میچ پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں زبردست میچ ہوا جس پرپی سی بی، بلوچستان حکومت، کور ہیڈ کوارٹر سمیت دونوں ٹیموں کے مشکور وممنون ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں