پاکستان کے تین پہلوانوں کی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت

پاکستان کے تین پہلوانوں کی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سربیا میں 16 سے 23 ستمبر تک شیڈول ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں تین پاکستانی پہلوان محمد بلال 57 کے جی،عنایت اللہ 74 کے جی اور انعام بٹ 86 کے جی کیٹگری میں حصہ لیں گے ۔

کوچ فرید علی کے مطابق ایشین گیمز میں چار قومی ریسلرز محمد بلال، عنایت اللہ، حیدر علی بٹ اور زمان انور شریک ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں