نیوزی لینڈ،انگلینڈ ویمن آج مد مقابل

نیوزی لینڈ،انگلینڈ ویمن آج مد مقابل

ہیملٹن (اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا دوسرا میچ آج سڈن پارک، ہیملٹن میںہوگا۔برطانوی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے ۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا دوسرا میچ آج سڈن پارک، ہیملٹن میںہوگا۔برطانوی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں