سابق کرکٹ کوچ عاشق حسین حملے میں بال بال بچ گئے

سابق کرکٹ کوچ عاشق حسین  حملے میں بال بال بچ گئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )راولپنڈی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ کی خدمات سر انجام دینے والے سابق کوچ عاشق حسین نے راولپنڈی پولیس کو واقعہ کی رپورٹ درج کرواتے ہوے بتایا۔۔

 کہ گوہر نواز نے انکے گھر کے باہرفائرنگ کرکے ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی جن میں بال بال بچ گے اور اہل علاقہ کی جانب سے پستول چھینے پر وہ وقوعہ سے بھاگ گیا جس پر پستول اور گولیوں کے خول پولیس کے حوالے کر دیے گے ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں