احسان اللّٰہ کی برطانوی ڈاکٹرسے ملاقات ،دوبارہ سرجری کا امکان

احسان اللّٰہ کی برطانوی ڈاکٹرسے  ملاقات ،دوبارہ سرجری کا امکان

لندن (سپورٹس ڈیسک )فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کو دوبارہ سرجری کے عمل سے گزرنا پڑ سکتا ہے ۔ فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر ایڈم واٹس سے ملاقات کی۔۔

برطانوی ڈاکٹر نے فاسٹ بولر کی انجری کا مکمل معائنہ کیا جو اگلے ایک دو روز میں اپنی جامع رپورٹ پیش کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں