عامر جمال بھی کاؤنٹی کھیلیں گے

عامر جمال بھی کاؤنٹی کھیلیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے ، وارک شائر نے سائن کرلیا،وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے ۔

  پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے ، وارک شائر نے سائن کرلیا،وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں