سرگودھا یونیورسٹی میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی، 10کھلاڑی زخمی

سرگودھا یونیورسٹی میں فٹبال میچ کے  دوران لڑائی، 10کھلاڑی زخمی

سرگودھا(سپورٹس ڈیسک )یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی میں 10کھلاڑی زخمی ہوگئے ۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ مردان اور سرگودھا کی ٹیموں کے 10کھلاڑی زخمی ہوگئے ۔

یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی میں 10کھلاڑی زخمی ہوگئے ۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔  مردان اور سرگودھا کی ٹیموں کے 10کھلاڑی زخمی ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں