ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کادوسرامرحلہ فرنس کے نام

ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کادوسرامرحلہ فرنس کے نام

برن(سپورٹس ڈیسک )فرانس کے سائیکل سوار برائن کوکارڈنے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔ ٹورڈی سوئس سائیکل ریس میں یہ ان کی پہلی فتح ہے ۔

آسٹریا کے سائیکلسٹ مائیکل میتھیوز ریس میں دوسرے اور بیلجیئم کے سائیکل سوار ارناڈ ڈی لی تیسرے نمبر پر رہے ۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری ریس کا دوسرا مرحلہ وڈوز سے ریگینسڈورف ت177.3 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط تھا جس کو 32 فرانسیسی سائیکل سوار برائن کوکارڈنے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ فاصلہ 4 گھنٹے ،6 منٹس اور 39 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ آسٹریا کے سائیکلسٹ مائیکل میتھیوز ریس میں دوسرے اور بیلجیئم کے سائیکل سوار ارناڈ ڈی لی تیسرے نمبر پر رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں