اسپنٹک کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما لاپتہ

اسپنٹک کی مہم جوئی کے  دوران 2 جاپانی کوہ پیما لاپتہ

سکردو(سپورٹس ڈیسک )سات ہزار میٹر سے زائد بلند پہاڑی اسپنٹک کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ۔

ضلعی انتظامیہ سکردو کا کہنا ہے کہ لاپتہ کوہ پیما منگل کے روز بیس کیمپ سے روانہ ہوئے تھے ۔مقامی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی ہے ۔واضح رہے کہ اسپنٹک چوٹی ضلع شگر میں واقع ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں