پاکستانی نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے 85.45 میٹر تھرو پھینک کر پہلی۔۔

پاکستان کے کھلاڑی محمد یاسر نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کردوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سری لنکا کے ہی ایک اور کھلاڑی 77.57 میٹر تھرو پھینک کرتیسرے اور جاپان کے کھلاڑی 77.25 میٹر تھرو پھینک کر چوتھے نمبر پر رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں