ایتھلیٹ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کیلئے طویل مدتی ملٹی پل انٹری ویزا جاری

 ایتھلیٹ ارشد ندیم کو شینگن ریجن کیلئے  طویل مدتی ملٹی پل انٹری ویزا جاری

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (پی اے ایف) کی کوششوں کے نتیجہ میں شینگن ریجن کیلئے طویل مدتی ملٹی پل انٹری ویزا جاری کر دیا گیا ۔

 ویزہ ارشد ندیم کو فن لینڈ اور فرانس میں ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں شرکت کرنے کے قابل بنائے گا، جس سے ان کے اولمپکس کے سفر کی راہ ہموار ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں