تیسراون ڈے :بھارت، جنوبی افریقا کی خواتین ٹیمیں 23 جون کو آمنے سامنے

 تیسراون ڈے :بھارت، جنوبی افریقا کی  خواتین ٹیمیں 23 جون کو آمنے سامنے

بنگلورو (سپورٹس ڈیسک )بھارت اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور۔۔۔

 آخری میچ 23 جون کو ایم چناسوامی سٹیڈیم بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔میزبان بھارتی ویمنز ٹیم کو مہمان جنوبی افریقا کی ویمن ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں