یوئیفا یورو کپ:بیلجیئم نے رومانیہ کو دوصفر سے شکست دے دی

یوئیفا یورو کپ:بیلجیئم نے رومانیہ  کو دوصفر سے شکست دے دی

ڈور ٹمنڈ (سپورٹس ڈیسک )یوئیفا یورو کپ فٹ بال میں گروپ ای کے میچ میں بیلجیئم نے رومانیہ کو دو صفر سے مات دے دی جبکہ گروپ ایف میں جارجیا اور چیک ری پبلک کا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

یوئیفا یورو کپ فٹ بال میں گروپ ای کے میچ میں بیلجیئم نے رومانیہ کو دو صفر سے مات دے دی جبکہ گروپ ایف میں جارجیا اور چیک ری پبلک کا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں