بھارت اورجنوبی افریقہ کی خواتین ٹیمیں آج پہلاٹی 20 کھیلیں گی

بھارت اورجنوبی افریقہ کی خواتین  ٹیمیں آج پہلاٹی 20 کھیلیں گی

چنائی (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، چنائی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل ون ڈے سیریز میزبان بھارتی خواتین ٹیم نے 0-3 سے اپنے نام کرلی تھی۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، چنائی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل ون ڈے سیریز میزبان بھارتی خواتین ٹیم نے 0-3 سے اپنے نام کرلی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں