چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستانی پہلوان نے گولڈ میڈل جیت لیا

 چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستانی  پہلوان نے گولڈ میڈل جیت لیا

یاکوتسک، فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک،خصوصی رپورٹر )پاکستانی پہلوان حسن علی بھولا نے روس میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔۔

فائنل باؤٹ میں وہ دو کرغیز پہلوانوں کے خلاف 2-8 کے سکور سے جیتا۔حسن علی بھولا پہلوان کل فیصل آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپہنچیں گے ، ڈویژنل وڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ان کا استقبال کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں