دوسراٹی 20:بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیمیں آج مدمقابل

دوسراٹی 20:بھارت اور جنوبی  افریقہ کی خواتین ٹیمیں آج مدمقابل

چنائی (سپورٹس ڈیسک ) بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20میچ آج چنائی میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں