ایشیا پیسیفک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2پاکستانی بہنوں کے 4، 4 گولڈ میڈل

ایشیا پیسیفک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ  2پاکستانی بہنوں کے 4، 4 گولڈ میڈل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نے جنوبی افریقہ میں ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔

چاروں کیٹیگریز میں دونوں بہنوں نے چار چار گولڈ میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ تیسری بہن ٹوئنکل سہیل آج ایکشن میں ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں