انڈر 19کرکٹرز کیلئے ریجنل سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا 4اگست سے آغاز

  انڈر 19کرکٹرز کیلئے ریجنل سکلز  ڈویلپمنٹ کیمپ کا 4اگست سے آغاز

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ( نے مینز انڈر 19 کرکٹرز کے لئے ملک بھر میں ریجنل سکلز ڈویلپمنٹ کیمپوں کا اعلان کر دیا ہے جو 4 اگست سے شروع ہوں گے ۔

 16 ریجنز کی تمام 18 ٹیموں کے الگ الگ کیمپ ہوں گے جن میں ہر کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں