ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موت

ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن  کمار کی بیٹی کی اچانک موت

ممبئی(شوبزڈیسک ) بھارت کی سب سے بڑی میوزک پروڈکشن کمپنی ٹی سیریز کے مشترکہ بانی اور فلسماز کرشن کمار کی بیٹی تیشا کمار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے۔۔

 چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار و فلمساز کرشن کمار کی 20 سالہ بیٹی تیشا کمار گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے جان لیوا مرض میں مبتلا تھیں اور علاج کے لیے جرمنی میں مقیم تھیں۔ تیشا کمار نے 18 جولائی کو جرمنی میں ہی اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں جبکہ 19 جولائی کو ٹی سیریز کی جانب سے اُن کی موت کی خبر سامنے آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں