پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال  ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جو25 جولائی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری رہے گا۔۔

 کیمپ میں ناروے کپ کیلئے قومی ٹیم کے حتمی سکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا۔قومی ٹیم عالمی یوتھ فٹبال کپ (ناروے کپ2024ء) میں حصہ لینے کیلئے 25 جولائی کو ناروے اوسلو روانہ ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں