ویمنز ایشیا کپ:سیمی فائنلز میں آج بھارت،بنگلہ دیش اورپاکستان ،سری لنکا کامقابلہ

ویمنز ایشیا کپ:سیمی فائنلز  میں آج بھارت،بنگلہ دیش  اورپاکستان ،سری لنکا کامقابلہ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک ) نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے ،پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔ ۔ٹورنامنٹ کا فائنل 28 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

 نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے ،پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔ ۔ٹورنامنٹ کا فائنل 28 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں