رانا ثنااللہ کی کامن ویلتھ سپورٹس وزراء اجلاس میں شرکت

رانا ثنااللہ کی کامن ویلتھ سپورٹس  وزراء اجلاس میں شرکت

پیرس (سپورٹس ڈیسک )وفاقی مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے پیرس اولمپکس 2024 کے موقع پر پیرس میں 11ویں کامن ویلتھ سپورٹس وزراء اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔وزارتی اجلاس ‘کھیل کے ذریعے جامع اور۔۔۔

 لچکدار معاشروں کی تعمیر’ کے مرکزی موضوع کے تحت منعقد کیا گیا۔اس موقع پر رانا ثنا اللہ کامن ویلتھ ایس جی پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے بھی ملے ، انہوں نے پاکستان کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ وہ 28 جولائی سے اپنے پاکستان کے سرکاری دورے کا بے تابی سے انتظار کر رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں