جشن آزادی پر کھیلوں کے مختلف پراگرامز کا اعلان

جشن آزادی پر کھیلوں  کے مختلف پراگرامز کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے کھیلوں کے مختلف پراگرامز کا اعلان کردیا۔

پی ایس بی نے یکم سے 31 اگست تک ملک کے مختلف شہروں میں 29 کھیلوں کے مقابلوں کا پروگرام ترتیب دیاہے ، یہ مقابلے اسلام آباد، لاہور، کراچی، فیصل آباد، جہلم، پشاور، ایبٹ آباد اور دیگر مقامات پر ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں