بھارتی ہاکی ٹیم کی 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست

بھارتی ہاکی ٹیم کی 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست

پیرس (سپورٹس ڈیسک )بھارتی ہاکی ٹیم نے 1972 کے اولمپکس کے بعد 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست دیدی۔۔

بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے جمعہ کو پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دی ۔ بھارت پہلے ہی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بناچکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں