لاس اینجلس اولمپکس 2028میں بریک ڈانس آؤٹ کرکٹ اِن

لاس اینجلس اولمپکس 2028میں  بریک ڈانس آؤٹ کرکٹ اِن

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پیرس اولمپکس میں کھیلا گیا بریک ڈانس مقابلہ اب لاس اینجلس 2028 مقابلوں میں دیکھنے کو نہیں ملے گا ۔۔

بلکہ اسکی کرکٹ کے کھیل کو اولمپکس میں شامل کیا جائے گا۔ سپورٹس بائبل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بریک ڈانس کا کھیل پہلی مرتبہ پیرس اولمپکس میں ہی شامل کیا گیا تھا ،کرکٹ کا کھیل 128 سال بعد اولمپکس کا حصہ بنے گا جسے ٹی20 فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں