پاکستان واقعی ایک بڑی مشکل میں ہے :مائیکل وان

پاکستان واقعی ایک بڑی  مشکل میں ہے :مائیکل وان

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سابق انگلش کمنٹیٹر و کپتان مائیکل وان نے ایکس (ٹوئٹر) پر بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔۔

 لکھا کہ بنگلادیش کیلئے بہت شاندار جیت۔۔!! اعلیٰ معیار کی کارکردگی۔۔ پاکستان واقعی ایک بڑی مشکل میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں