یو ایس آئس ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان نے برازیل کوہرادیا

یو ایس آئس ہاکی ٹورنامنٹ  پاکستان نے برازیل کوہرادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان آئس ہاکی ٹیم نے امریکا کے کورل اسپرنگس میں منعقدہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ شرکت کی۔۔

نوجوان ٹیم نے ابتدائی دو شکستوں کے بعد برازیل کو آئس ہاکی کے میچ میں شکست دیدی ۔ فلوریڈا پینتھرز آئس ڈین میں منعقد ہونے والا یہ ٹورنامنٹ لاطینی امریکا کپ کا حصہ ہے ۔ٹیم پاکستان کی تشکیل پاکستانی نژاد امریکی اور امریکی نیشنل ہاکی لیگ کے سینئر عہدیدار ڈونی خان نے کی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں