آج اچھاٹوٹل سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے :تسکین احمد

آج اچھاٹوٹل سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے :تسکین احمد

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیشی کرکٹر تسکین احمد نے پنڈی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے ۔

 ہمارے پاس بہت اچھے بالرز ہیں، ہمارے تمام بالرز نے اچھی بولنگ کی۔ ٹاس جیتنا بھی مدد گار ثابت ہوا۔ہم آج اچھا ٹو ٹل سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے ۔ میچ ابھی ختم نہیں ہوا رزلٹ کی طرف دھیان ہے ۔ہماری کوشش تھی پاکستان پر اٹیک کریں، الحمدللہ ہم اپنی کوشش میں کامیاب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں