قومی جونیئر ٹیم ساف اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

قومی جونیئر ٹیم ساف  اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )قومی اتھلیٹکس ٹیم کے ہیڈ کوچ اصغر علی گل نے کہا ہے کہ قومی جونیئر ٹیم ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔

جناح سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم میں جاری ہے ۔ منتخب ٹیم ساف جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ چیمپئن شپ 11 ستمبر سے بھارت میں شروع ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں