قتل کا مقدمہ،شکیب الحسن بنگلہ دیش کے بجائے دبئی چلے گئے

قتل کا مقدمہ،شکیب الحسن بنگلہ  دیش کے بجائے دبئی چلے گئے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ سیریز کی فاتح بنگلا دیشی ٹیم کے اہم کھلاڑی شکیب الحسن قتل کے مقدمے کے اندراج کے بعد بنگلہ دیش کے بجائے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے ۔

شکیب الحسن گزشتہ رات ٹیم سے الگ ہوکر تنہا کراچی سے دبئی پہنچے ہیں۔ شکیب الحسن کیخلاف حکومت مخالف مظاہروں کے دوران نوجوان کے قتل کا الزام ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں