انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20کل کھیلا جائے گا
ساؤتھمپٹن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل روز بال، ساتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کی ٹیم قیادت فلپ سالٹ کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم مچل مارش کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔