پاک جنوبی افریقہ خواتین ٹی 20سیریز 16ستمبرسے شروع

پاک جنوبی افریقہ خواتین ٹی 20سیریز 16ستمبرسے شروع

ملتان (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 ستمبر کو ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹی 20 میچ 18 ستمبر اور تیسرا و رآخری ٹی 20 میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں