جنوبی افریقہ نے پاکستان ویمنز کوہرا دیا

جنوبی افریقہ نے پاکستان ویمنز کوہرا دیا

ملتان(سپورٹس رپورٹر)ملتان سٹیڈیم میںٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ سیریزکے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان پاکستان کو 10 رنز سے ہرا دیا۔

 ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے 132 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 122 رنز بناسکی۔ عالیہ ریاض 52رنزبناکرناٹ آؤٹ رہیں جبکہ کپتان فاطمہ ثنا 34رنزبناکرناقابل شکست رہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں