10سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز

10سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں  بنگلادیش کی پہلی فتح، کپتان سجدہ ریز

دبئی (سپورٹس ڈیسک )ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی 10 سالہ تاریخ میں بنگلادیش نے سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار میچ میں شکست دی ۔۔

تو کپتان نگار سلطانہ جذبات پر قابو نہ پاسکیں۔ اور سجدہ ریز ہوگئیں، اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے کو ملے ۔پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نگار سلطانہ نے کہا کہ اگر فتح نصیب نہ ہوتی تو اسکا کوئی مطلب نہیں تھا کہ ہم کتنی اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں، طویل عرصے کے بعد لگ رہا ہے کہ کچھ رفتار بڑھائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں