دوسراٹیسٹ:بھارت اور نیوزی لینڈ24اکتوبرکومدمقابل

دوسراٹیسٹ:بھارت اور نیوزی لینڈ24اکتوبرکومدمقابل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 24 سے 28 اکتوبر تک مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، پونے میں کھیلا جائے گا۔

مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں