عبداللّٰہ شفیق بُخار میں مبتلا، تیسرے روز پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لیا

عبداللّٰہ شفیق بُخار میں مبتلا، تیسرے  روز پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لیا

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللّٰہ شفیق معمولی بُخار میں مبتلا ہوگئے ہیں، اُنہوں نے تیسرے روز پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔

 ذرائع کے مطابق عبداللّٰہ شفیق معمولی بخار میں مبتلا ہونے کے سبب ٹریننگ سیشن میں شریک نہیں ہوئے ، اوپنر نے احتیاطی تدابیر کے طور پر پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں