نسیم شاہ انجری سے فٹ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

نسیم شاہ انجری سے فٹ  ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک )قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے ۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی۔۔

 اب انہیں کسی تکلیف کا سامنا نہیں ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں