بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ،پاکستان کی سری لنکاکوہراکرفائنل میں رسائی

 بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ،پاکستان  کی سری لنکاکوہراکرفائنل میں رسائی

دبئی (سپورٹس ڈیسک )بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان نے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

دبئی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 0-3 سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی۔ایونٹ میں پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے ۔ پاکستان نے بنگلادیش، یواے ای، بھارت اور افغانستان کو شکست دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں