پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک  اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا۔احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالے ایونٹ میں مینز فزیک میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔دو ماہ قبل بھی پاکستانی ایتھلیٹ نے امریکا میں گولڈ میڈل جیت کر قومی پرچم سربلند کیا تھا۔

پاکستانی تن ساز احسن اسلم نے ایک اور انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیت لیا۔احسن اسلم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالے ایونٹ میں مینز فزیک میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔دو ماہ قبل بھی پاکستانی ایتھلیٹ نے امریکا میں گولڈ میڈل جیت کر قومی پرچم سربلند کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں