سٹالینزاورپینتھرزکے میچ میں فلڈ لائٹ ٹاور اچانک بند ہوگیا

سٹالینزاورپینتھرزکے میچ میں  فلڈ لائٹ ٹاور اچانک بند ہوگیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)چیمپئنزکپ کے پہلے روز لیک سٹی پینتھرز اور اے بی ایل سٹالینز کے درمیان میچ کے دوران پینتھرز کی اننگز کے 15ویں اوور کے بعد جاوید میانداد انکلوژر کے ساتھ فلڈ لائٹ ٹاور اچانک بند ہوگیا۔۔

 لائٹس بند ہونے سے میچ روک دیا گیا جو 10 منٹ بعد دوبارہ شروع ہوا لیکن پھر بھی مذکورہ ٹاور کے 4 بلب میچ کے اختتام تک بند رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں