سر میں کچھ ہے ’ روہت شرما نے آکاش دیپ کو جھاڑ پلا دی

سر میں کچھ ہے ’ روہت شرما نے  آکاش دیپ کو جھاڑ پلا دی

گابا (سپورٹس ڈیسک)گابا ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بھارتی کپتان روہت شرما نے فاسٹ بالر آکاش دیپ کو جھاڑ دیا۔ ان کی گفتگو سٹمپ مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔

آسٹریلیا کے ٹیل اینڈرز بیٹنگ کررہے تھے جن کے ساتھ وکٹ کیپر ایلکس کیری موجود تھے ۔روہت شرما نے آکاش دیپ کو وکٹ حاصل کرنے کے لیے بلایا لیکن انہوں نے وائیڈ بال کی جو سیدھی وکٹ کیپر رشبھ پنت کے ہاتھوں میں گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں