فیفا کلب ورلڈ کپ 2025کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

میامی (سپورٹس ڈیسک)فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا پہلا مرحلہ جمعرات، 19 دسمبر کو شروع ہوگا، ابتدائی مرحلہ 14 جنوری تک جاری رہے گا۔

فیفا کے مطابق ٹکٹیں فیفا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی ۔ ابتدائی مرحلے میں گروپ ون سٹیج کے تمام 48 میچوں کے لیے انفرادی ٹکٹ دستیاب ہوں گے ، فیفا نے ان میچوں میں حصہ لینے والے کلبوں کے شائقین کے لیے ایک مخصوص کوٹہ بھی محفوظ کیا ہے ، جس تک خصوصی رسائی ان کے کلب کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں