نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل آج

نیشنل وویمنز باسکٹ بال  چیمپئن شپ کا فائنل آج

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔۔۔

 جس میں واپڈا آرمی اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ،گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن واپڈا نے لاہور کو 33کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آرمی نے کراچی کو 19کے مقابلے میں 59 پوائنٹس ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں