ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضل چودھری سے پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے وفدکی ملاقات

ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضل چودھری سے پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے وفدکی ملاقات

لاہور (سپورٹس ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب خضر افضل چودھری سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی ،خضرافضال چودھری نے ورلڈ موئے چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرنیوالے کھلاڑی دانیال علی اشرف کو مبارکباد دی ۔

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب خضر افضل چودھری سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے وفد نے ملاقات کی ،خضرافضال چودھری نے ورلڈ موئے چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرنیوالے کھلاڑی دانیال علی اشرف کو مبارکباد دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں