بگ بیش لیگ :میلبرن سٹارز نے میلبرن رینیگیڈز کو ہرا دیا

 بگ بیش لیگ :میلبرن سٹارز  نے میلبرن رینیگیڈز کو ہرا دیا

میلبرن (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز نے میلبرن رینیگیڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔۔

 میلبرن رینیگیڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے ۔ جواب میں میلبرن سٹارز نے مطلوبہ ہدف 19.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، بین ڈکٹ نے 67 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اورپلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں