بگ بیش لیگ :ہوبارٹ ہریکینز نے ہوبارٹ سٹرائیکرز کو ہرا دیا

 بگ بیش لیگ :ہوبارٹ ہریکینز  نے ہوبارٹ سٹرائیکرز کو ہرا دیا

ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے ہوبارٹ سٹرائیکرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔۔

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے ، جواب میں ہوبارٹ ہریکینز نے مطلوبہ ہدف 18.4 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، ٹم ڈیوڈ نے 28 گیندوں پر ناقابل شکست 62 رنز بنائے اورپلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں